حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ نَصْرَانِيَّةً أَسْلَمَتْ تَحْتَ نَصْرَانِيٍّ فَأَرَادُوا أَنْ يَنْزِعُوهَا مِنْهُ فَرَحَلُوا إلَى عُمَرَ" فَخَيَّرَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عیسائی مرد کی عیسائی عورت نے اسلام قبول کرلیا، اس کے گھر والوں نے اسے اس کے خاوند سے آزاد کرانا چاہا تو وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف سفر کیا تو انہوں نے اس عورت کو اختیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19324، ترقيم محمد عوامة 18623)