☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يزوج عبده أمته ثم يبيعها، من قال: بيعها طلاقها
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← في الرجل يزوج عبده أمته ثم يبيعها، من قال: بيعها طلاقها
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 18564 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " بَيْعُ الْأَمَةِ طَلَاقُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باندی کو بیچنا اس کی طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19263، ترقيم محمد عوامة 18564)
Hadith No.: 18565 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باندی کو بیچنا اس کی طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19264، ترقيم محمد عوامة 18565)
Hadith No.: 18566 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَجَابِرٍ وَأَنَسٍ قَالُوا: " بَيْعُ الأَمَةِ طَلَاقُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما، حضرت جابر اور حضرت انس رضی اللہ عنہ م فرماتے ہیں کہ باندی کو بیچنا اس کی طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19266، ترقيم محمد عوامة 18566)
Hadith No.: 18567 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" أَيُّهُمَا بِيعَ ؛ فَذَلِكَ لَهَا طَلَاقٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اور باندی میں سے جو بھی بیچا گیا تو یہ ان کی طلاق کی مانند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19267، ترقيم محمد عوامة 18567)
Hadith No.: 18568 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" أَيُّهُمَا بِيعَ ؛ فَذَلِكَ لَهَا طَلَاقٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اور باندی میں سے جو بھی بیچا گیا تو یہ ان کی طلاق کی مانند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19268، ترقيم محمد عوامة 18568)
Hadith No.: 18569 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " يَضَعُهَا فِي بَيْعِ أَيِّهِمَا كَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غلام اور باندی میں سے جو بھی بیچا گیا تو یہ ان کی طلاق کی مانند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19269، ترقيم محمد عوامة 18569)
Hadith No.: 18570 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ عَوْفٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " بَيْعُهُ طَلَاقُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام کو بیچنا اس کی طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19270، ترقيم محمد عوامة 18570)
Hadith No.: 18571 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَعْلَى، عَنْ إسْمَاعِيلَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَامِرًا عَنْ رَجُلٍ اشْتَرَى وَلِيدَةً وَلَهَا زَوْجٌ، أَيَقَعُ عَلَيْهَا؟ قَالَ:" إنْ وَقَعَ عَلَيْهَا ؛ لَمْ يُعَيِّرْ ذَلِكَ أَحَدٌ"، قَالَ:" وَإِنْ يَتَنَزَّهْ ؛ خَيْرٌ لَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص خاوند والی باندی کو خریدے تو کیا اس سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ جماع کرلے تو کوئی تبدیلی نہیں آئے گی لیکن اس کا ایسی باندی سے دور رہنابہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19271، ترقيم محمد عوامة 18571)
Hadith No.: 18572 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا بِيعَتِ الْأَمَةُ , أَوْ وُهِبَتْ , أَوْ وُرِثَتْ , أَوْ أُعْتِقَتْ ؛ فَهُوَ فِرَاقٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو بیچا گیا، ہبہ کیا گیا، کوئی اس کا وارث بن گیا یا اسے آزاد کیا گیا تو یہ خاوند سے اس کی جدائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19272، ترقيم محمد عوامة 18572)