حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَعْلَى، عَنْ إسْمَاعِيلَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَامِرًا عَنْ رَجُلٍ اشْتَرَى وَلِيدَةً وَلَهَا زَوْجٌ، أَيَقَعُ عَلَيْهَا؟ قَالَ:" إنْ وَقَعَ عَلَيْهَا ؛ لَمْ يُعَيِّرْ ذَلِكَ أَحَدٌ"، قَالَ:" وَإِنْ يَتَنَزَّهْ ؛ خَيْرٌ لَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص خاوند والی باندی کو خریدے تو کیا اس سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ جماع کرلے تو کوئی تبدیلی نہیں آئے گی لیکن اس کا ایسی باندی سے دور رہنابہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19271، ترقيم محمد عوامة 18571)