☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 18192 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَنْ وَقَّتَ فِي الطَّلَاقِ وَقْتًا، فَدَخَلَ ذَلِكَ الْوَقْتُ وَقَعَ الطَّلَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18850، ترقيم محمد عوامة 18192)
حدیث نمبر: 18193 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" حَتَّى يَجِيءَ الْأَجَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18851، ترقيم محمد عوامة 18193)
حدیث نمبر: 18194 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بِشْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إلَى أَجَلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18852، ترقيم محمد عوامة 18194)
حدیث نمبر: 18195 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: إذَا أَهْلَلْتُ شَهْرَ كَذَا وَكَذَا ؛ فَامْرَأَتِي طَالِقٌ إلَى رَأْسِ السَّنَةِ؟ قَالَ:" أَرَاهَا طَالِقٌ إلَى الْأَجَلِ الَّذِي سَمَّى وَتَحِلُّ فِيمَا دُونَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب فلاں مہینہ آئے تو میری بیوی کو طلاق تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب مقررہ مدت آئے گی تبھی طلاق واقع ہوگی اس وقت تک عورت حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18853، ترقيم محمد عوامة 18195)
حدیث نمبر: 18196 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ سَلَمَةَ، بْنِ نُبَاتَةَ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، أَنَّهُ قَالَ لِغُلَامٍ لَهُ: " هُوَ عَتِيقٌ إلَى الْحَوْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک غلام کے بارے میں کہا تھا کہ وہ ایک سال بعد آزاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18854، ترقيم محمد عوامة 18196)