حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: إذَا أَهْلَلْتُ شَهْرَ كَذَا وَكَذَا ؛ فَامْرَأَتِي طَالِقٌ إلَى رَأْسِ السَّنَةِ؟ قَالَ:" أَرَاهَا طَالِقٌ إلَى الْأَجَلِ الَّذِي سَمَّى وَتَحِلُّ فِيمَا دُونَ ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب فلاں مہینہ آئے تو میری بیوی کو طلاق تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب مقررہ مدت آئے گی تبھی طلاق واقع ہوگی اس وقت تک عورت حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18853، ترقيم محمد عوامة 18195)