☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18195
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18195
حدیث نمبر: 18195 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: إذَا أَهْلَلْتُ شَهْرَ كَذَا وَكَذَا ؛ فَامْرَأَتِي طَالِقٌ إلَى رَأْسِ السَّنَةِ؟ قَالَ:" أَرَاهَا طَالِقٌ إلَى الْأَجَلِ الَّذِي سَمَّى وَتَحِلُّ فِيمَا دُونَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب فلاں مہینہ آئے تو میری بیوی کو طلاق تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب مقررہ مدت آئے گی تبھی طلاق واقع ہوگی اس وقت تک عورت حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18853، ترقيم محمد عوامة 18195)
پچھلی حدیث → (18194) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18196)