☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(ما قالوا): إذا طلق امرأته ثلاثا قبل أن يدخل بها فهي واحدة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← (ما قالوا): إذا طلق امرأته ثلاثا قبل أن يدخل بها فهي واحدة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 18177 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ , وَعَطَاءٍ , أنهما قَالَا: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے دخول سے پہلے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18835، ترقيم محمد عوامة 18177)
Hadith No.: 18178 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: نَا أَيُّوبُ،، أَنَّ طَاوُسًا، قَالَ: جَاءَ أَبُو الصَّهْبَاءِ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ: هَاتِ مِنْ هُنَيَّاتِكَ , " إنَّ الثَّلَاثَ كَانَ يُحْسَبْنَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَبِي بَكْرٍ , وَصَدْرِ إمَارَةِ عُمَرَ وَاحِدَةً فَلَمَّا رَأَى عُمَرُ النَّاسَ قَدْ تَتَابَعُوا فِي الطَّلَاقِ فَأَجَازَهُنَّ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابو صہباء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آئے۔ انہوں نے کہا کہ تم اپنا تھوڑا سا وقت دو: تین طلاقیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں، پھر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے زمانے اور پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ابتدائی زمانے میں ایک ہی شمار کی جاتی تھیں پھر جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے طلاق دینے کو معمول ہی بنا لیا ہے تو انہوں نے تین طلاقوں کو تین قرار دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18836، ترقيم محمد عوامة 18178)
Hadith No.: 18179 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: نَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، وَجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ , أنهم قَالُوا: " إذَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس، حضرت عطاء اور حضرت جابر بن زید s فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دیں تو وہ ایک ہی شمار ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18837، ترقيم محمد عوامة 18179)