ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: نَا أَيُّوبُ،، أَنَّ طَاوُسًا، قَالَ: جَاءَ أَبُو الصَّهْبَاءِ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ: هَاتِ مِنْ هُنَيَّاتِكَ , " إنَّ الثَّلَاثَ كَانَ يُحْسَبْنَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَبِي بَكْرٍ , وَصَدْرِ إمَارَةِ عُمَرَ وَاحِدَةً فَلَمَّا رَأَى عُمَرُ النَّاسَ قَدْ تَتَابَعُوا فِي الطَّلَاقِ فَأَجَازَهُنَّ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابو صہباء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آئے۔ انہوں نے کہا کہ تم اپنا تھوڑا سا وقت دو: تین طلاقیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں، پھر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے زمانے اور پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ابتدائی زمانے میں ایک ہی شمار کی جاتی تھیں پھر جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے طلاق دینے کو معمول ہی بنا لیا ہے تو انہوں نے تین طلاقوں کو تین قرار دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18836، ترقيم محمد عوامة 18178)