☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اپنے دل میں رجوع کرنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اپنے دل میں رجوع کرنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 18083 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ:" أَنَّهَا وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے خط میں لکھا کہ یہ ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ یہی قتادہ رحمہ اللہ کا بھی قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18732، ترقيم محمد عوامة 18083)
حدیث نمبر: 18084 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ:" إذَا رَاجَعَ فِي نَفْسِهِ ؛ فَلَيْسَ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو شعثائ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دل میں رجوع کرنا کوئی چیز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18734، ترقيم محمد عوامة 18084)