حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ:" أَنَّهَا وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے خط میں لکھا کہ یہ ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ یہی قتادہ رحمہ اللہ کا بھی قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18732، ترقيم محمد عوامة 18083)