عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَلَمْ يُشْهِدْ , وَرَاجَعَ وَلَمْ يُشْهِدْ فِي نَفْسِهِ؟ فَقَالَ:" طَلَّقَ فِي غَيْرِ عِدَّةٍ، وَرَاجَعَ فِي غَيْرِ سُنَّةٍ , لِيُشْهِدْ عَلَى مَا صَنَعَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے اور اس پر گواہ نہ بنائے اور رجوع کرے اور اس پر بھی گواہ نہ بنائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے بغیر شرعی طریقے کے طلاق دی اور شرعی طریقے کے بغیر رجوع کیا اسے چاہئے کہ اس پر گواہ بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18731، ترقيم محمد عوامة 18082)