☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص مرض الموت میں بیوی کے لئے مہر کا اقرار کرے توکیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر کوئی شخص مرض الموت میں بیوی کے لئے مہر کا اقرار کرے توکیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 17811 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا هُشَيْمٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّهُ قَالَ فِي " رَجُلٍ أَقَرَّ لِامْرَأَتِهِ بِصَدَاقِهَا فِي مَرَضِهِ قَالَ: لَا يَجُوزُ ذَلِكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مرض الموت میں بیوی کے لئے مہر کا اقرار کرے تو یہ درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18440، ترقيم محمد عوامة 17811)
حدیث نمبر: 17812 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، أَنَّ مَسْرُوقًا أَجَازَ إقْرَارَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے ایسے اقرار کو درست قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18441، ترقيم محمد عوامة 17812)
حدیث نمبر: 17813 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَجُوزُ إقْرَارُهُ لَهَا بِصَدَاقِ مِثْلِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مہر مثلی کا اقرار کرنا درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18442، ترقيم محمد عوامة 17813)
حدیث نمبر: 17814 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّهُ كَانَ يُجِيزُ ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ کے نزدیک ایسا اقرار درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18443، ترقيم محمد عوامة 17814)
حدیث نمبر: 17815 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ: أَنَّهُ كَانَ " لَا يُجِيزُ إقْرَارَهُ لَهَا، لِأَنَّهَا وَارِثَةٌ وَلَا يَجُوزُ وَصِيَّةٌ لِوَارِثٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند کے لئے ایسا اقرار درست نہیں کیونکہ عورت اس کی وارث ہے اور وارث کے لئے وصیت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18444، ترقيم محمد عوامة 17815)