حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ: أَنَّهُ كَانَ " لَا يُجِيزُ إقْرَارَهُ لَهَا، لِأَنَّهَا وَارِثَةٌ وَلَا يَجُوزُ وَصِيَّةٌ لِوَارِثٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند کے لئے ایسا اقرار درست نہیں کیونکہ عورت اس کی وارث ہے اور وارث کے لئے وصیت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18444، ترقيم محمد عوامة 17815)