☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک عورت کا بالکل سیدھا لیٹ کر سونا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک عورت کا بالکل سیدھا لیٹ کر سونا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17803 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ حُمَيْدَةَ مَوْلَاةٍ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَتْ: كَانَ عُمَرُ ، يَقُولُ: " لَا تَدَعِينَ بَنَاتِي يَنَمْنَ مُسْتَلْقِيَاتٍ عَلَى ظُهُورِهِنَّ ؛ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَظَلُّ يَطْمَعُ مَا دُمْنَ كَذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اپنی بیٹیوں کو بالکل سیدھا لیٹ کر مت سونے دو کیونکہ جب تک وہ اس حالت میں رہتی ہیں شیطان ان میں رغبت کرتا رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18432، ترقيم محمد عوامة 17803)
حدیث نمبر: 17804 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ سِيرِينَ " يَكْرَهُ أَنْ تَكُونَ الْمَرْأَةُ مُسْتَلْقِيَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ کے نزدیک عورت کا بالکل سیدھا لیٹ کر سونا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18433، ترقيم محمد عوامة 17804)