عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ حُمَيْدَةَ مَوْلَاةٍ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَتْ: كَانَ عُمَرُ ، يَقُولُ: " لَا تَدَعِينَ بَنَاتِي يَنَمْنَ مُسْتَلْقِيَاتٍ عَلَى ظُهُورِهِنَّ ؛ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَظَلُّ يَطْمَعُ مَا دُمْنَ كَذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اپنی بیٹیوں کو بالکل سیدھا لیٹ کر مت سونے دو کیونکہ جب تک وہ اس حالت میں رہتی ہیں شیطان ان میں رغبت کرتا رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18432، ترقيم محمد عوامة 17803)