☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17803
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17803
حدیث نمبر: 17803 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ حُمَيْدَةَ مَوْلَاةٍ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَتْ: كَانَ عُمَرُ ، يَقُولُ: " لَا تَدَعِينَ بَنَاتِي يَنَمْنَ مُسْتَلْقِيَاتٍ عَلَى ظُهُورِهِنَّ ؛ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَظَلُّ يَطْمَعُ مَا دُمْنَ كَذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اپنی بیٹیوں کو بالکل سیدھا لیٹ کر مت سونے دو کیونکہ جب تک وہ اس حالت میں رہتی ہیں شیطان ان میں رغبت کرتا رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18432، ترقيم محمد عوامة 17803)
پچھلی حدیث → (17802) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17804)