☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {أَوْ أَکْنَنْتُمْ فِیْ أَنْفُسِکُمْ}کی تفسیر کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {أَوْ أَکْنَنْتُمْ فِیْ أَنْفُسِکُمْ}کی تفسیر کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17732 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: أَوْ أَكْنَنْتُمْ فِي أَنْفُسِكُمْ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" ذِكْرُهُ إيَّاهَا فِي نَفْسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { أَوْ أَکْنَنْتُمْ فِیْ أَنْفُسِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18352، ترقيم محمد عوامة 17732)
حدیث نمبر: 17733 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ: أَوْ أَكْنَنْتُمْ فِي أَنْفُسِكُمْ سورة البقرة آية 235" الْخِطْبَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { أَوْ أَکْنَنْتُمْ فِیْ أَنْفُسِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پیام نکاح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18353، ترقيم محمد عوامة 17733)