حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: أَوْ أَكْنَنْتُمْ فِي أَنْفُسِكُمْ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" ذِكْرُهُ إيَّاهَا فِي نَفْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { أَوْ أَکْنَنْتُمْ فِیْ أَنْفُسِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18352، ترقيم محمد عوامة 17732)