☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادی گئی تو وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اور آدمی اس عورت سے شادی نہیں کرسکتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جب لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادی گئی تو وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اور آدمی اس عورت سے شادی نہیں کرسکتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 13
حدیث نمبر: 17655 مصنف ابن ابی شیبہ
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَرَّقَ بَيْنَ الْمُتَلَاعنيْنِ وَقَالَ: حِسَابُكُمَا عَلَى اللَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے لعان کرنے والے خاوند بیوی کے درمیان جدائی کرائی اور فرمایا کہ تم دونوں کا حساب اللہ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18270، ترقيم محمد عوامة 17655)
حدیث نمبر: 17656 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَرَّقَ بَيْنَهُمَا، وَقَضَى أَنْ لَا قُوتَ لَهَا عَلَيْهِ وَلَا نَفَقَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے لعان کرنے والے میاں بیوی کے درمیان جدائی کرائی اور فیصلہ فرمایا کہ مرد پر عورت کے لئے نہ تو کھانے کا انتظام ہوگا اور نہ نفقہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18271، ترقيم محمد عوامة 17656)
حدیث نمبر: 17657 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " الْمُتَلَاعنانِ يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا وَلَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور وہ دونوں کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18272، ترقيم محمد عوامة 17657)
حدیث نمبر: 17658 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَلِيٍّ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے مرد وعورت کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18273، ترقيم محمد عوامة 17658)
حدیث نمبر: 17659 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " الْمُتَلَاعنانِ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي مِصْرٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے مرد وعورت کبھی ایک شہر میں جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18275، ترقيم محمد عوامة 17659)
حدیث نمبر: 17660 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، قَالَ: سَأَلْتُ عَمْرًا؟ فَقَالَ:" كَانَ الْحَسَنُ يُفَرِّقُ بَيْنَهُمَا فَلَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادیتے تھے اور ان کے پھر کبھی جمع نہ ہونے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18276، ترقيم محمد عوامة 17660)
حدیث نمبر: 17661 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِذَا لَاعَنَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ؛ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا، فَلَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب مرد اپنی بیوی سے لعان کرے تو ان کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور وہ دونوں کبھی جمع نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18277، ترقيم محمد عوامة 17661)
حدیث نمبر: 17662 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" لَا يَجْتَمِعَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے مرد وعورت دوبارہ کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18278، ترقيم محمد عوامة 17662)
حدیث نمبر: 17663 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" لَا يَجْتَمِعَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے مرد وعورت دوبارہ کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18279، ترقيم محمد عوامة 17663)
حدیث نمبر: 17664 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَا يَجْتَمِعَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے مرد وعورت دوبارہ کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18280، ترقيم محمد عوامة 17664)
حدیث نمبر: 17665 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْمُتَلَاعنانِ لَا يَجْتَمِعَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے مرد وعورت دوبارہ کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18281، ترقيم محمد عوامة 17665)
حدیث نمبر: 17666 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: " مَضَتِ السُّنَّةُ أَنَّهُمَا إذَا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا لَمْ يَجْتَمِعَا أَبَدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن شہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شرعی طریقہ یہی رہا ہے کہ لعان کرنے والے مرد وعورت دوبارہ کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18282، ترقيم محمد عوامة 17666)
حدیث نمبر: 17667 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ فِي رَجُلٍ لَاعِنٍ ثُمَّ أَكْذَبَ نَفْسَهُ فِي الْعِدَّةِ قَالَ:" إذَا لَاعَنَ ؛ انْقَطَعَ مَا بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے ایک ایسے آدمی کے بارے میں فیصلہ فرمایا جس نے اپنی بیوی کے ساتھ لعان کیا پھر عدت میں اپنی بات سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے فرمایا کہ جب لعان کیا تو ان دونوں کے درمیان ہر طرح کا رشتہ ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18283، ترقيم محمد عوامة 17667)