حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِذَا لَاعَنَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ؛ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا، فَلَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب مرد اپنی بیوی سے لعان کرے تو ان کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور وہ دونوں کبھی جمع نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18277، ترقيم محمد عوامة 17661)