☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17661
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17661
حدیث نمبر: 17661 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِذَا لَاعَنَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ؛ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا، فَلَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب مرد اپنی بیوی سے لعان کرے تو ان کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور وہ دونوں کبھی جمع نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18277، ترقيم محمد عوامة 17661)
پچھلی حدیث → (17660) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17662)