☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 17596 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى زَانٍ عُقْرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18202، ترقيم محمد عوامة 17596)
حدیث نمبر: 17597 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، عَنْ عَبْدٍ اسْتَكْرَهَ حُرَّةً، قَالَا:" لَا عُقْرَ عَلَيْهِ , لَا يَضُرُّكَ حُرَّةً كَانَتْ أَوْ أَمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد d سے اس غلام کے بارے میں سوال کیا جو کسی آزاد عورت سے زبردستی زنا کرے، کہ اس پر عقر ہوگا یا نہیں ہوگا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس پر عقر نہیں ہے خواہ عورت آزاد ہو یا باندی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18203، ترقيم محمد عوامة 17597)
حدیث نمبر: 17598 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت زہری d فرماتے ہیں کہ اگر عورت باکرہ ہو تو عقر اور حد دونوں لازم ہوں گے اور اگر ثیبہ ہو تو صرف حد لگے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18204، ترقيم محمد عوامة 17598)
حدیث نمبر: 17599 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَا: " لَا يَجْتَمِعُ حَدٌّ وَلَا صَدَاقٌ عَلَى زَانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زانی پر حد اور تاوان جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18206، ترقيم محمد عوامة 17599)
حدیث نمبر: 17600 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَوْقَعْتُ عَلَيْهِ الْحَدَّ لَمْ آخُذْ مِنْهُ الْعُقْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حد جاری ہوجائے تو تاوان نہیں لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18207، ترقيم محمد عوامة 17600)