حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، عَنْ عَبْدٍ اسْتَكْرَهَ حُرَّةً، قَالَا:" لَا عُقْرَ عَلَيْهِ , لَا يَضُرُّكَ حُرَّةً كَانَتْ أَوْ أَمَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد d سے اس غلام کے بارے میں سوال کیا جو کسی آزاد عورت سے زبردستی زنا کرے، کہ اس پر عقر ہوگا یا نہیں ہوگا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس پر عقر نہیں ہے خواہ عورت آزاد ہو یا باندی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18203، ترقيم محمد عوامة 17597)