☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ} کی تفسیر کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ} کی تفسیر کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 17470 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي قَوْلِهِ: غَيْرِ أُولِي الإِرْبَةِ سورة النور آية 31 قَالَ:" الَّذِي لَمْ يَبْلُغَ أَرْبَهُ أَنْ يَطَّلِعَ عَلَى عَوْرَةِ النِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ بچہ ہے جو اس سمجھ کو نہ پہنچا ہو کہ عورتوں کے معاملات پر آگاہ ہوسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18069، ترقيم محمد عوامة 17470)
حدیث نمبر: 17471 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، أَظُنُّهُ عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ فِي قَوْلِهِ: غَيْرِ أُولِي الإِرْبَةِ سورة النور آية 31 قَالَ:" الْأَبْلَهُ الَّذِي لَا يَعْرِفُ أَمْرَ النِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ بچہ ہے جو اس سمجھ کو نہ پہنچا ہو کہ عورتوں کے معاملات پر آگاہ ہوسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18070، ترقيم محمد عوامة 17471)
حدیث نمبر: 17472 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ: غَيْرِ أُولِي الإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ سورة النور آية 31 قَالَ:" الَّذِي لَا إِرَبَ لَهُ بِالنِّسَاءِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ بچہ ہے جو اس سمجھ کو ناپہنچا ہو کہ عورتوں کے معاملات پر آگاہ ہوسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18071، ترقيم محمد عوامة 17472)
حدیث نمبر: 17473 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" الْمَعْتُوهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پاگل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18072، ترقيم محمد عوامة 17473)
حدیث نمبر: 17474 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" هُوَ الَّذِي يَقُولُونَ: أَحْمَقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بیوقوف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18073، ترقيم محمد عوامة 17474)
حدیث نمبر: 17475 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " هُوَ الَّذِي لَا تَسْتَحْيِي مِنْهُ النِّسَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ ہے جس سے عورتیں حیا نہ کرتی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18074، ترقيم محمد عوامة 17475)
حدیث نمبر: 17476 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَوْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " هُوَ الَّذِي لَا يَقُومُ إرْبُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ شخص ہے جس کی عقل قائم نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18075، ترقيم محمد عوامة 17476)