حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَوْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " هُوَ الَّذِي لَا يَقُومُ إرْبُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ شخص ہے جس کی عقل قائم نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18075، ترقيم محمد عوامة 17476)