☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر آدمی اسلام قبول کرلے اور اس کے پاس دو سگی بہنیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر آدمی اسلام قبول کرلے اور اس کے پاس دو سگی بہنیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 17464 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَوْفٍ، قَالَ: نَا أَشْيَاخُ عُمَريونَ مِنْ جُلَسَاءِ قَسَامَةَ بْنِ زُهَيْرٍ، أَنَّ هَمَّامَ بْنَ عُمَيْرٍ، رَجُلًا مِنْ بَنِي تَيْمِ اللَّهِ، كَانَ جَمَعَ بَيْنَ أُخْتَيْنِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَلَمْ يُفَرِّقْ بَيْنَ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا حَتَّى كَانَ فِي خِلَافَةِ عُمَرَ، وَأَنَّهُ رُفِعَ شَأْنُهُ إلَى عُمَرَ فَأَرْسَلَ إلَيْهِ، فَقَالَ:" اخْتَرْ إحْدَاهُمَا وَاللَّهِ لَئِنْ قَرَبْتَ الْأُخْرَى لَأَضْرِبَنَّ رَأْسَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ قبیلہ بنو تیم اللہ کے ھمام بن عمیر نامی آدمی کے پاس جاہلیت میں دوسگی بہنیں (بیوی یاباندی کے طورپر) تھیں۔ اور ان میں سے کسی سے بھی علیحدگی اختیار نہیں کی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے زمانے میں اس کا معاملہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے اس کو پیغام دیا کہ دونوں میں سے ایک کو اختیار کرلو اور خدا کی قسم اگر تم دوسری کے پاس گئے تو میں تمہارے سر پر ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18063، ترقيم محمد عوامة 17464)
حدیث نمبر: 17465 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا أَسْلَمَ وَعندَهُ أُخْتَانِ حَبَسَ الْأُولَى مِنْهُمَا إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کے پاس (بیوی یاباندی کے طور پر) دو عورتیں ہوں تو اگر وہ چاہے تو پہلی کو روک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18064، ترقيم محمد عوامة 17465)
حدیث نمبر: 17466 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ السَّلَامِ ، إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، أَبِي وَهْبٍ الْجَيَشَانِيِّ ، أَبِي خِرَاشٍ الرُّعَيْنِيِّ ، الدَّيْلَمِيِّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيَشَانِيِّ ، عَنْ أَبِي خِرَاشٍ الرُّعَيْنِيِّ ، عَنِ الدَّيْلَمِيِّ ، قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى النَّبِيِّ، صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعندِي أُخْتَانِ تَزَوَّجْتُهُمَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَقَالَ:" إذَا رَجَعْتَ فَطَلِّقْ إحْدَاهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت دیلمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضور 5 کے پاس آیا تو اس وقت میرے نکاح میں دو سگی بہنیں تھیں جن سے میں نے جاہلیت میں شادی کی تھی۔ حضور 5 نے مجھ سے فرمایا جب تم واپس جاؤ تو ایک کو طلاق دے دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18065، ترقيم محمد عوامة 17466)