☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 17311 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: كَتَبْتُ إلَى إبْرَاهِيمَ أَسْأَلُهُ عَنِ الرَّضَاعِ فَكَتَبَ إلَيَّ أَنَّ عَلِيًّا، وَعَبْدَ اللَّهِ كانا يقولان:" قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ حَرَامٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو خط لکھا کہ وہ مجھے حرمت رضاعت کو ثابت کرنے والے دودھ کے متعلق بتادیں۔ تو انہوں نے میری طرف خط لکھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرمایا کرتے تھے کہ رضاعت تھوڑی ہو یا زیادہ اس سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17903، ترقيم محمد عوامة 17311)
حدیث نمبر: 17312 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : " يُحَرِّمُ قَلِيلُ الرَّضَاعِ كَمَا يُحَرِّمُ كَثِيرُهُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تھوڑے یا زیادہ دودھ سے حرمت رضاعت ثابت ہوجاتی ہے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول مجھے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17904، ترقيم محمد عوامة 17312)
حدیث نمبر: 17313 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، بْنِ عَابِسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، سُئِلَ عَنِ الْمُرْضِعَةِ تُرْضِعُ الصَّبِيَّ الرَّضْعَةَ، فَقَالَ:" إذَا عَفَا الصَّبِيُّ حَرُمَتْ عَلَيْهِ وَمَا وَلَدَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر عورت کسی بچے کو ایک چسکی دودھ پلائے تو کیا اس سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے، انہوں نے فرمایا کہ جب بچے نے منہ لگا لیا تو وہ عورت اور اس کی بیٹیاں اس کے لئے حرام ہوگئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17906، ترقيم محمد عوامة 17313)
حدیث نمبر: 17314 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " أَشْتَرَطُ عَشْرَ رَضَعَاتٍ ثُمَّ قِيلَ: إنَّ الرَّضْعَةَ الْوَاحِدَةَ تُحَرِّمُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ پہلے حرمت رضاعت کے لئے دس چسکیوں کی شرط تھی، پھر کہا گیا کہ ایک چسکی سے بھی حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17907، ترقيم محمد عوامة 17314)
حدیث نمبر: 17315 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ الْحَكَمُ، وَحَمَّادٌ , قَالَا:" الْمَصَّةُ تُحَرِّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک چسکی سے بھی حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17908، ترقيم محمد عوامة 17315)
حدیث نمبر: 17316 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ:" الْمَرَّةُ الْوَاحِدَةُ تُحَرِّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک چسکی سے بھی حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17909، ترقيم محمد عوامة 17316)
حدیث نمبر: 17317 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ؟ فَقَالَ:" الْمَصَّةُ الْوَاحِدَةُ تُحَرِّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک چسکی سے بھی حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17910، ترقيم محمد عوامة 17317)
حدیث نمبر: 17318 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بہت سے بزرگ فرماتے ہیں کہ دودھ تھوڑا پیے یا زیادہ حرمت رضاعت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17911، ترقيم محمد عوامة 17318)
حدیث نمبر: 17913 مصنف ابن ابی شیبہ
وَعَمَّنْ سَمِعَ عَطَاءً ,
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17913، ترقيم محمد عوامة ---)
حدیث نمبر: 17914 مصنف ابن ابی شیبہ
قَالَ زَمْعَةُ وَسَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ، يَقُولُ: قَالُوا: " يُحَرِّمُ قَلِيلُ الرَّضَاعِ وَكَثِيرُهُ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17914، ترقيم محمد عوامة ---)