ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، بْنِ عَابِسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، سُئِلَ عَنِ الْمُرْضِعَةِ تُرْضِعُ الصَّبِيَّ الرَّضْعَةَ، فَقَالَ:" إذَا عَفَا الصَّبِيُّ حَرُمَتْ عَلَيْهِ وَمَا وَلَدَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر عورت کسی بچے کو ایک چسکی دودھ پلائے تو کیا اس سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے، انہوں نے فرمایا کہ جب بچے نے منہ لگا لیا تو وہ عورت اور اس کی بیٹیاں اس کے لئے حرام ہوگئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17906، ترقيم محمد عوامة 17313)