☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 16943 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ: فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222، قَالَ:" مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمْ أَنْ تَعْتَزِلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب تمہیں بیویوں سے دور رہنے کو کہیں تو دور رہو۔ یعنی حالت حیض میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17511، ترقيم محمد عوامة 16943)
حدیث نمبر: 16944 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 قَالُوا:" فِي الْفُرُوجِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ شرمگاہوں میں جماع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17512، ترقيم محمد عوامة 16944)
حدیث نمبر: 16945 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 أَنْ تَعْزِلُوهُنَّ فِي الْمَحِيضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ حیض میں ان سے دور رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17513، ترقيم محمد عوامة 16945)
حدیث نمبر: 16946 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ الْأَزْرَقِ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ: فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 قَالَ:" مِنْ قِبَلِ التَّزْوِيجِ , مِنْ قِبَلِ الْحَلَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن حنفیہ قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ شادی کرکے اور حلال طریقے سے جماع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17514، ترقيم محمد عوامة 16946)
حدیث نمبر: 16947 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ وَرْقَاءَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 قَالَ:" أُمِرُوا بِاعْتِزَالِ النِّسَاءِ فِي الْمَحِيضِ , وَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ) إذَا طَهُرْنَ مِنْ حَيْثُ نُهُوا عنهُنَّ فِي مَحِيضِهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ حیض کی حالت میں ان سے دور رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17515، ترقيم محمد عوامة 16947)
حدیث نمبر: 16948 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ: فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 قَالَ:" مِنْ قِبَلِ الطُّهْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ طہر کی حالت میں جماع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17516، ترقيم محمد عوامة 16948)