حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ: فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222، قَالَ:" مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمْ أَنْ تَعْتَزِلُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب تمہیں بیویوں سے دور رہنے کو کہیں تو دور رہو۔ یعنی حالت حیض میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17511، ترقيم محمد عوامة 16943)