☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک قابل حیض باندی کا استبراء دو حیض ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک قابل حیض باندی کا استبراء دو حیض ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16915 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسیب اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قابل حیض باندی کا استبراء دو حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17481، ترقيم محمد عوامة 16915)
حدیث نمبر: 16916 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ: " وُضِعَتْ عندِي أَمَةٌ تُسْتَبْرَأُ، فَحَاضَتْ حَيْضَةً، ثُمَّ ظَهَرَ لَهَا حَمْلٌ فَكَانَ يَسْتَبْرِئُهَا بِحَيْضَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک ایسی باندی لائی گئی جس کے استبراء کو دیکھا جارہا تھا کہ ایک حیض آنے کے بعد پھر اس کا حمل ظاہر ہوگیا، اس کے بعد سے وہ دو حیضوں کے ذریعہ استبراء کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17483، ترقيم محمد عوامة 16916)