☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 16916
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 16916
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ: " وُضِعَتْ عندِي أَمَةٌ تُسْتَبْرَأُ، فَحَاضَتْ حَيْضَةً، ثُمَّ ظَهَرَ لَهَا حَمْلٌ فَكَانَ يَسْتَبْرِئُهَا بِحَيْضَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک ایسی باندی لائی گئی جس کے استبراء کو دیکھا جارہا تھا کہ ایک حیض آنے کے بعد پھر اس کا حمل ظاہر ہوگیا، اس کے بعد سے وہ دو حیضوں کے ذریعہ استبراء کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17483، ترقيم محمد عوامة 16916)
← Previous Hadith (16915) Back to Bab Next Hadith → (16917)