☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16916
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16916
حدیث نمبر: 16916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ: " وُضِعَتْ عندِي أَمَةٌ تُسْتَبْرَأُ، فَحَاضَتْ حَيْضَةً، ثُمَّ ظَهَرَ لَهَا حَمْلٌ فَكَانَ يَسْتَبْرِئُهَا بِحَيْضَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک ایسی باندی لائی گئی جس کے استبراء کو دیکھا جارہا تھا کہ ایک حیض آنے کے بعد پھر اس کا حمل ظاہر ہوگیا، اس کے بعد سے وہ دو حیضوں کے ذریعہ استبراء کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17483، ترقيم محمد عوامة 16916)
پچھلی حدیث → (16915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16917)