☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 16872 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، وَعَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَا: " يَعْزِلُ عَنِ الْأَمَةِ وَيَسْتَأْمِرُ الْحُرَّةَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی اور حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17434، ترقيم محمد عوامة 16872)
حدیث نمبر: 16873 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17435، ترقيم محمد عوامة 16873)
حدیث نمبر: 16874 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17436، ترقيم محمد عوامة 16874)
حدیث نمبر: 16875 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " لَا يَعْزِلُ عَنِ الْحُرَّةِ إلَّا بِإِذْنِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آزاد عورت کی اجازت کے بغیر اس سے عزل نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17437، ترقيم محمد عوامة 16875)
حدیث نمبر: 16876 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ سَوَّارٍ الْكُوفِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " يَسْتَأْمِرُ الْحُرَّةَ وَيَعْزِلُ عَنِ الْأَمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ فرماتے ہیں کہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی اور باندی سے بلااجازت عزل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17438، ترقيم محمد عوامة 16876)
حدیث نمبر: 16877 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " لَا يَعْزِلُ عَنِ الْحُرَّةِ إلَّا بِإِذْنِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ آزاد عورت کی اجازت کے بغیر اس سے عزل نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17439، ترقيم محمد عوامة 16877)
حدیث نمبر: 16878 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی جبکہ باندی سے اجازت نہیں لی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17440، ترقيم محمد عوامة 16878)
حدیث نمبر: 16879 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ " الْأَمَةِ يَعْزِلُ عنهَا , قَالَ: نَعَمْ , وَأَمَّا الْحُرَّةُ فَيَسْتَأْمِرُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ کیا باندی سے عزل کیا جائے گا انہوں نے فرمایا کہ ہاں، البتہ آزادعورت سے اجازت طلب کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17443، ترقيم محمد عوامة 16879)
حدیث نمبر: 16880 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ " يَعْزِلُ عَنِ الْأَمَةِ وَلَا يَقُولُ فِي الْحُرَّةِ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس باندی سے عزل کی اجازت دیتے تھے جبکہ آزاد کے بارے میں کچھ نہیں فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17444، ترقيم محمد عوامة 16880)