حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " لَا يَعْزِلُ عَنِ الْحُرَّةِ إلَّا بِإِذْنِهَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ آزاد عورت کی اجازت کے بغیر اس سے عزل نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17439، ترقيم محمد عوامة 16877)