☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في العزل والرخصة فيه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← في العزل والرخصة فيه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 23
Page 2 of 2
Hadith No.: 16859 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، سَالِمٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَقَالَ: إنَّ لِي خَادِمًا تَسْقِي عَلَيَّ نَاضِحٍ لِي وَأَنَا أَعْزِلُ عنهَا فَجَاءَتْ بِوَلَدٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا يُقَدِّرُ اللَّهُ مِنْ نَفْسٍ أَنْ يَخْلُقَهَا إلَّا وَهِيَ كَائِنَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میری ایک خادمہ ہے، جو میرے لئے پانی بھرتی ہے۔ میں اس سے عزل کرتا ہوں لیکن پھر بھی اس نے بچے کو جنم دیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جس جان کے دنیا میں آنے کا اللہ نے فیصلہ کرلیا وہ آکر رہتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17421، ترقيم محمد عوامة 16859)
Hadith No.: 16860 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ، عَنْ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنِ الْعَزْلِ فَدَعَا جَارِيَةً لَهُ، فَقَالَ:" عَزَلْتُ عَنْكِ أَمْسِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عزل کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اپنی ایک باندی کو بلایا اور فرمایا کہ کیا کل میں نے تجھ سے عزل کیا تھا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17422، ترقيم محمد عوامة 16860)
Hadith No.: 16861 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سَعْدًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ سَعْدًا ،" كَانَ يَعْزِلُ عَنِ الْأَمَةِ إذَا خَشِيَ أَنْ تَحْمِلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد کو جب کبھی باندی کے حاملہ ہونے کی توقع ہوتی تو عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17423، ترقيم محمد عوامة 16861)