☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اس نے نکاح کے باقی رکھنے کواختیار لے لیا تو اس کا خیار ختم ہوجائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اس نے نکاح کے باقی رکھنے کواختیار لے لیا تو اس کا خیار ختم ہوجائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16769 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ أَجَلًا، فَإِنْ وَصَلَ وَإِلَّا خُيِّرَتْ، فَإِنِ اخْتَارَتْهُ فَلَيْسَ لَهَا خِيَارٌ بَعْدَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اگر وہ جماع پر قادر ہوجائے تو ٹھیک ورنہ عورت کو اختیار دیاجائے گا۔ اگر وہ نکاح کے باقی رکھنے کو اختیار کرلے تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17320، ترقيم محمد عوامة 16769)