☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 18
حدیث نمبر: 16749 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ سَنَةً فَإِنْ وَصَلَ , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا فَالْتَمَسَا مِنْ فَضْلِ اللَّهِ"، يَعني الْعَنِّينَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ کسی قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ پھر وہ دونوں اللہ کا فضل تلاش کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17297، ترقيم محمد عوامة 16749)
حدیث نمبر: 16750 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرُّكَيْنِ، عَنْ أَبِيهِ، وَحُصَيْنِ، بْنِ قَبِيصَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعنينُ سَنَةً فَإِنْ جَامَعَ , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ کسی قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17298، ترقيم محمد عوامة 16750)
حدیث نمبر: 16751 مصنف ابن ابی شیبہ
الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرُّكَيْنِ، عَنْ أَبِي حَنْظَلَةَ النُّعْمَانِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ :" أَنَّهُ أَجَّلَ الْعنينَ سَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دلوائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17299]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17299، ترقيم محمد عوامة 16751)
حدیث نمبر: 16752 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
نَا نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعنينُ سَنَةً , فَإِنْ وَصَلَ إلَيْهَا , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ کسی قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17300، ترقيم محمد عوامة 16752)
حدیث نمبر: 16753 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالَمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَتَبَ إِلَى شُرَيْحٍ: أَنْ يُؤَجِّلَ الْعَنِّينَ سَنَةً مِنْ يَومِ يُرْفَعُ إِلَيْهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح کو خط میں لکھا کہ نامرد کو اس دن سے ایک سال کی مہلت دی جائے گی جب سے اس کا مقدمہ قاضی کے پاس پیش ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17301، ترقيم محمد عوامة 16753)
حدیث نمبر: 16754 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنِ الْمُغِيرَةِ عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ: " أَجَّلَ رَجُلًا عَشَرَةَ أَشْهُرٍ لَمْ يَصِلْ إلَى أَهْلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت حارث بن عبد اللہ بن ابی ربیعہ نے اس شخص کو دس مہینے کی مہلت دی جو اپنی بیوی سے جماع کرنے کے قابل نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17302]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17302، ترقيم محمد عوامة 16754)
حدیث نمبر: 16755 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: " إذَا لَمْ يَصِلِ الرَّجُلُ إلَى امْرَأَتِهِ، أُجِّلَ سَنَةً أَوْعَشَرَةَ أَشْهُرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنی بیوی سے جماع کرنے کے قابل نہ ہو اسے علاج کے لیے ایک سال یا دس مہینے کی مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17303، ترقيم محمد عوامة 16755)
حدیث نمبر: 16756 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو اس دن سے مہلت دی جائے گی جب سے اس کا فیصلہ سلطان کی مجلس میں پیش ہوا۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھے وقت تو یاد نہیں البتہ اسے اس دن سے مہلت دی جائے گی جس دن اس کا مقدمہ قاضی کی عدالت میں پیش ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17304، ترقيم محمد عوامة 16756)
حدیث نمبر: 16757 مصنف ابن ابی شیبہ
أَصْحَابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ كَقَوْلِ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ سَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17306، ترقيم محمد عوامة 16757)
حدیث نمبر: 16758 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ سَنَةً فَإِنْ وَصَلَ إلَيْهَا , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ کسی قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17307، ترقيم محمد عوامة 16758)
حدیث نمبر: 16759 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعنينُ وَالَّذِي يُؤْخَذُ عَنِ امْرَأَتِهِ سَنَةً".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس دن مقدمہ عدالت میں پیش ہوا اس دن سے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17308، ترقيم محمد عوامة 16759)
حدیث نمبر: 16760 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" تَسْتَقْبِلُ بِهَا مِنْ يَوْمِ تُخَاصِمُهُ سَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17309، ترقيم محمد عوامة 16760)
حدیث نمبر: 16761 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ سَنَةً، فَإِنْ وَصَلَ إلَيْهَا , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ کسی قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17310، ترقيم محمد عوامة 16761)
حدیث نمبر: 16762 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بَعْضِ أَشْيَاخِهِمْ، أَنَّ أَبَا حَلِيمَةَ مُعَاذًا الْقَارِيَّ، " تَزَوَّجَ ابْنَةَ جَارِيَةَ بْنِ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيِّ فَلَمْ يَصِلْ إلَيْهَا، فَأَجَّلَهُ عُمَرُ سَنَةً" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید اپنے ایک شیخ سے نقل کرتے ہیں کہ ابو حلیمہ معاذ القاری نے حارثہ بن نعمان انصاری کی بیٹی سے شادی کی۔ لیکن وہ ان سے جماع کرنے پر قادر نہ ہوسکے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں ایک سال کی مہلت دی۔ حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ مجھے عبد الرحمن انصاری نے بتایا کہ جب ایک سال گزر گیا تو دونوں کے درمیان حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جدائی کرادی اور فرمایا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے حارثہ کی بیٹی کا مسئلہ حل کرادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17311، ترقيم محمد عوامة 16762)
حدیث نمبر: 16763 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ :" أَنَّهُ أَجَّلَ الْعِنِّينَ سَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17313، ترقيم محمد عوامة 16763)
حدیث نمبر: 16764 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، كَانَ يَقُولُ: " يُؤَجَّلُ سَنَةً، لَا أَعْلَمُهُ إلَّا مِنْ يَوْمِ يُرْفَعُ إلَى السُّلْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ اور میرے خیال میں یہ مہلت اس وقت سے ہوگی جب اس کا مقدمہ قاضی کے پاس آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17314، ترقيم محمد عوامة 16764)
حدیث نمبر: 16765 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ نُسَيْرٍ، قَالَ:" كُنْتُ عندَ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ فَأُتِيَ بِعِنِّينٍ، فَإِذَا إنْسَانٌ ضَرِيرٌ فَأَجَّلَهُ سَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نسیر فرماتے ہیں کہ میں عبد الملک بن مروان کے پاس تھا کہ ان کے پاس ایک نابینا نامرد لایا گیا انہوں نے اسے علاج کے لئے ایک سال کی مہلت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17315، ترقيم محمد عوامة 16765)
حدیث نمبر: 16766 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ شَهْرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ سَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17316، ترقيم محمد عوامة 16766)