عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، كَانَ يَقُولُ: " يُؤَجَّلُ سَنَةً، لَا أَعْلَمُهُ إلَّا مِنْ يَوْمِ يُرْفَعُ إلَى السُّلْطَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ اور میرے خیال میں یہ مہلت اس وقت سے ہوگی جب اس کا مقدمہ قاضی کے پاس آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17314، ترقيم محمد عوامة 16764)