☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 16643 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَةُ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، أَبِي جَعْفَرٍ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، أَنَّ النَّجَاشِيَّ" زَوَّجَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَّ حَبِيبَةَ عَلَى أَرْبَعِ مِائَةِ دِينَارٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نجاشی نے حضور 5 سے حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا نکاح چار سو دینار کے عوض کرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17180، ترقيم محمد عوامة 16643)
حدیث نمبر: 16644 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، أَنَّ عُمَرَ ، " تَزَوَّجَ أُمَّ كُلْثُومٍ عَلَى أَرْبَعِينَ أَلْفَ دِرْهَمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے چالیس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17181، ترقيم محمد عوامة 16644)
حدیث نمبر: 16645 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ ، " تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى ثَلَاثِينَ أَلْفًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف نے ایک عورت سے تیس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17182، ترقيم محمد عوامة 16645)
حدیث نمبر: 16646 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ حَكِيمٍ، قَالَ: " أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الصَّدَاقَ أَرْبَعَ مِائَةِ دِينَارٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن حکیم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے چار سو دینار مہر دینے والے حضرت عمر بن عبد العزیز ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17183، ترقيم محمد عوامة 16646)
حدیث نمبر: 16647 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ " تَزَوَّجَ شُمَيْلَةَ السّلَمِيَّةَ عَلَى عَشَرَةِ آلَافٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے شمیلہ سلمیہ سے دس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17184، ترقيم محمد عوامة 16647)
حدیث نمبر: 16648 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ،" كَانَ يُزَوِّجُ الْمَرْأَةَ مِنْ بَنَاتِهِ عَلَى عَشَرَةِ آلَافٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی ہر بیٹی کا نکاح دس ہزار درہم کے عوض کرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17185، ترقيم محمد عوامة 16648)
حدیث نمبر: 16649 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مَهْدِيٍّ، عَنْ غَيْلَانَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، أَنَّهُ " أَصْدَقَ امْرَأَةً تَزَوَّجَهَا مِنْ بَنِي عُقَيْلٍ عِشْرِينَ أَلْفًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطرف نے بنو عقیل کی ایک خاتون سے بیس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17186، ترقيم محمد عوامة 16649)
حدیث نمبر: 16650 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ عُمَرَ ، " رَخَّصَ أَنْ يَصْدُقَ الْمَرْأَةَ أَلْفَيْنِ، وَرَخَّصَ عُثْمَانُ فِي أَرْبَعَةِ آلَافٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دو ہزار اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے چار ہزار مہر دینے کی اجازت دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17187، ترقيم محمد عوامة 16650)
حدیث نمبر: 16651 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ كُرَيْبِ بْنِ هِشَامٍ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ " تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَرْبَعَةِ آلَافٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کریب بن ہشام جو کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ایک شاگرد ہیں، انہوں نے ایک عورت سے چار ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17188، ترقيم محمد عوامة 16651)
حدیث نمبر: 16652 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " خَطَبَ عَمْرُو بْنُ حُرَيْثٍ إلَى عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ابْنَتَهُ، فَأَبَى إلَّا عَلَى حُكْمِهِ فَحَكَّمَ عَدِيٌّ سُنَّةَ النَّبِيِّ ثَمَانِينَ وَأَرْبَعَ مِائَةٍ، فَبَعَثَ إلَيْهِ عَمْرٌو بِعَشَرَةِ آلَافٍ، فَقَالَ: جَهِّزْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عمرو بن حریث نے حضرت عدی بن حاتم کی بیٹی کے لئے پیام نکاح بھیجا۔ عدی نے مہر کے لئے حضور 5 کی سنت کا مطالبہ کیا جو کہ چارسو اسی بنتے تھے۔ عمرو بن حریث نے اس مالیت کے عوض حضرت عدی کی بیٹی سے نکاح کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17189، ترقيم محمد عوامة 16652)
حدیث نمبر: 16653 مصنف ابن ابی شیبہ
الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ ، " تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَأَرْسَلَ إلَيْهَا مِائَةَ جَارِيَةٍ مَعَ كُلِّ جَارِيَةٍ أَلْفُ دِرْهَمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ ما نے ایک عورت سے نکاح فرمایا، اور اس کے پاس سو باندیاں بھیجیں ہر باندی کے پاس ایک ہزار درہم تھے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17190، ترقيم محمد عوامة 16653)