حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " خَطَبَ عَمْرُو بْنُ حُرَيْثٍ إلَى عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ابْنَتَهُ، فَأَبَى إلَّا عَلَى حُكْمِهِ فَحَكَّمَ عَدِيٌّ سُنَّةَ النَّبِيِّ ثَمَانِينَ وَأَرْبَعَ مِائَةٍ، فَبَعَثَ إلَيْهِ عَمْرٌو بِعَشَرَةِ آلَافٍ، فَقَالَ: جَهِّزْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عمرو بن حریث نے حضرت عدی بن حاتم کی بیٹی کے لئے پیام نکاح بھیجا۔ عدی نے مہر کے لئے حضور 5 کی سنت کا مطالبہ کیا جو کہ چارسو اسی بنتے تھے۔ عمرو بن حریث نے اس مالیت کے عوض حضرت عدی کی بیٹی سے نکاح کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17189، ترقيم محمد عوامة 16652)