☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 25
Page 2 of 2
Hadith No.: 16638 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو أُسَامَةَ ، مُوسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيُّ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيُّ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " تَزَوَّجَ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ عَلَى بَيْتٍ وَرِثَهُ مِنْ بَعْضِ نِسَائِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ انصاری فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے حضرت سودہ بنت زمعہ سے ایک کمرے کے عوض نکاح کیا جو آپ کو ایک اہلیہ کی طرف سے وراثت میں ملا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17175، ترقيم محمد عوامة 16638)
Hadith No.: 16639 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانُوا " يَكْرَهُونَ أَنْ يَتَزَوَّجَ الرَّجُلُ عَلَى الدِّرْهَمِ وَالدِّرْهَمُ، مثل مَهْرِ الْبَغِيِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسندیدہ قرار دیتے تھے کہ عورتوں کا مہر فاحشہ کی اجرت کی طرح ایک یا دو درہم رکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17176، ترقيم محمد عوامة 16639)
Hadith No.: 16640 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: كَانُوا " يَكْرَهُونَ أَنْ يُتَزَوَّجَ عَلَى أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثِ أَوَاقٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اسلاف علماء اس بات کو ناپسند قرار دیتے تھے کہ عورت کا مہر تین اوقیہ سے کم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17177، ترقيم محمد عوامة 16640)
Hadith No.: 16641 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، ابْنِ سَخْبَرَةَ ، الْقَاسِمِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ سَخْبَرَةَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَعْظَمُ النِّسَاءِ بَرَكَةً أَيْسَرُهُنَّ مُؤْنَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور 5 نے ارشاد فرمایا کہ سب سے زیادہ برکت اس نکاح میں ہوتی ہے جس میں خرچہ سب سے کم ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17178، ترقيم محمد عوامة 16641)
Hadith No.: 16642 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ : أَنَّ أَبَا حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيَّ , اسْتَعَانَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَهْرِ امْرَأَةٍ نَكَحَهَا، فَسَأَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَمْ أَصْدَقَهَا؟" فَقَالَ: مِائَتَيْ دِرْهَمٍ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَوْ كُنْتُمْ تَغْرِفُونَ مِنْ بُطْحَانَ مَا زِدْتُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ ابو حدرد اسلمی نے اپنی بیوی کے مہر میں حضور 5 سے مدد چاہی آپ نے فرمایا کہ تم نے اس کے لئے کتنا مہر طے کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ دو سو درہم، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم دراہم کو بطحان نامی وادی سے ہاتھوں میں بھر کر لاتے تو اتنا زیادہ مہر نہ رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17179، ترقيم محمد عوامة 16642)