يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ : أَنَّ أَبَا حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيَّ , اسْتَعَانَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَهْرِ امْرَأَةٍ نَكَحَهَا، فَسَأَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَمْ أَصْدَقَهَا؟" فَقَالَ: مِائَتَيْ دِرْهَمٍ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَوْ كُنْتُمْ تَغْرِفُونَ مِنْ بُطْحَانَ مَا زِدْتُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ ابو حدرد اسلمی نے اپنی بیوی کے مہر میں حضور 5 سے مدد چاہی آپ نے فرمایا کہ تم نے اس کے لئے کتنا مہر طے کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ دو سو درہم، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم دراہم کو بطحان نامی وادی سے ہاتھوں میں بھر کر لاتے تو اتنا زیادہ مہر نہ رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17179، ترقيم محمد عوامة 16642)