☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زانیہ باندی سے جماع کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← زانیہ باندی سے جماع کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 16591 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُمَرَ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ:" أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ وَطِئَ جَارِيَةً بَعْدَمَا أَنْكَرَ وَلَدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابومعبد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک ایسی باندی سے جماع کیا جس کے بچے کا انکار کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17124، ترقيم محمد عوامة 16591)
حدیث نمبر: 16592 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ كَانَ" لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَطَأَ الرَّجُلُ أَمَةً إذَا فَجَرَتْ، وَيَرَى أَنَّ ذَلِكَ تَحْصِينٌ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما زانیہ باندی سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور فرماتے کہ یہ اس کے لئے پاکیزگی کا سبب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17125، ترقيم محمد عوامة 16592)
حدیث نمبر: 16593 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " وَطِئَ جَارِيَةً لَهُ بَعْدَمَا فَجَرَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب نے ایک زانیہ باندی سے جماع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17126، ترقيم محمد عوامة 16593)
حدیث نمبر: 16594 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ يَطَأُ أَمَتَهُ وَقَدْ زَنَتْ قَالَ:" هُوَ بِالْخِيَارِ إنْ شَاءَ وَطِئَهَا , وَإِنْ شَاءَ أَمْسَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی زانیہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے اختیا رہے اگر چاہے تو اس سے جماع کرلے اور اگر چاہے تو اسے روکے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17127، ترقيم محمد عوامة 16594)
حدیث نمبر: 16595 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، قَالَ:" كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَكْرَهُ أَمَتَةُ قَدْ زَنَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہایسی باندی سے جماع کرنے کو مکروہ خیال کرتے تھے جس نے زنا کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17128، ترقيم محمد عوامة 16595)
حدیث نمبر: 16596 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ، عَنْ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتُهُ، وَسُئِلَ عَنِ " الرَّجُلِ يَرَى أَمَتَهُ تَفْجُرُ أَيَطَؤُهَا؟ قَالَ: لَا، وَلَا كَرَامَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی اپنی زانیہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17129، ترقيم محمد عوامة 16596)