حَدَّثَنَا الْفَضْلُ، عَنْ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتُهُ، وَسُئِلَ عَنِ " الرَّجُلِ يَرَى أَمَتَهُ تَفْجُرُ أَيَطَؤُهَا؟ قَالَ: لَا، وَلَا كَرَامَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی اپنی زانیہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17129، ترقيم محمد عوامة 16596)