☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حرامیہ باندی سے جماع کرنے اور اس سے طلبِ اولاد کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← حرامیہ باندی سے جماع کرنے اور اس سے طلبِ اولاد کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 16582 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، قال: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ: " يُكْرَهُ أَنْ يَطْلُبَ الرَّجُلُ الْوَلَدَ مِنَ الْأَمَةِ إذَا كَانَتْ وَلَدَ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب نے حرامیہ باندی سے طلب اولاد کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17115، ترقيم محمد عوامة 16582)
حدیث نمبر: 16583 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " يَتَسَرَّى وَلَدَ الزِّنَا وَلَا يَطْلُبُ وَلَدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ آدمی حرامیہ باندی سے جماع تو کرسکتا ہے لیکن اولاد حاصل کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17116، ترقيم محمد عوامة 16583)
حدیث نمبر: 16584 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ، أَبِي الرَّوَّاعِ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ، عَنْ" وَلَدِ الزِّنَا , فَقَالَ: النِّسَاءُ كَثِيرٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رواع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حرامیہ باندی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ عورتیں بہت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17117، ترقيم محمد عوامة 16584)
حدیث نمبر: 16585 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَتَسَرَّاهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حرامیہ باندی میں تصرف کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17118، ترقيم محمد عوامة 16585)
حدیث نمبر: 16586 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَكُونُ تَحْتَهُ الْأَمَةُ لِزَنْيَة , قَالَ: هِيَ كَعَرَضِ مَالِهِ يَطَؤُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن حرامیہ باندی کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ اس کا مال ہے اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17119، ترقيم محمد عوامة 16586)
حدیث نمبر: 16587 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَشْتَرِيَ الرَّجُلُ وَلَدَ الزّنيَةِ يَتَسَرَّاهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حرامیہ باندی کو خریدنے اور اس سے جماع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17120، ترقيم محمد عوامة 16587)
حدیث نمبر: 16588 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَيَّارٍ مَوْلًى لِمُعَاوِيَةَ، قَالَ: إذَا أَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ يَتَزَوَّجَ بِنْتَ زَنْيَةٍ، فَسَأَلَ عَنْ ذَلِكَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" لَا , إِذَاتَزَوُّجَ أُمَّهَا أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَتَزَوَّجَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سیار مولی معاویہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے کسی حرامیہ عورت سے شادی کا ارادہ کیا اور اس بارے میں ایک صحابی سے پوچھا۔ انہوں نے فرمایا کہ تم ایسا نہ کرو، اس سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ تم اس کی ماں سے شادی کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17121، ترقيم محمد عوامة 16588)
حدیث نمبر: 16589 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، فِي " الرَّجُلِ يَتَسَرَّى وَلَدَ الزِّنَا , قَالَ: وَمَا ذَنْبُهُ فِيمَا عَمِلَ أَبَوَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین حرامیہ عورت سے شادی کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کے والدین کے گناہ کا وبال اس پر کیوں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17122، ترقيم محمد عوامة 16589)
حدیث نمبر: 16590 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَكَمَ، يَقُولُ: " لَوْ كَانَتْ لِي جَارِيَةُ وَلَدِ الزِّنَا لَمْ أُبَالِي أَنْ أَطَأَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر میرے پاس کوئی حرامیہ باندی ہو تو مجھے اس سے جماع کرنے میں کوئی عار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17123، ترقيم محمد عوامة 16590)