حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَيَّارٍ مَوْلًى لِمُعَاوِيَةَ، قَالَ: إذَا أَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ يَتَزَوَّجَ بِنْتَ زَنْيَةٍ، فَسَأَلَ عَنْ ذَلِكَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" لَا , إِذَاتَزَوُّجَ أُمَّهَا أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَتَزَوَّجَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سیار مولی معاویہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے کسی حرامیہ عورت سے شادی کا ارادہ کیا اور اس بارے میں ایک صحابی سے پوچھا۔ انہوں نے فرمایا کہ تم ایسا نہ کرو، اس سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ تم اس کی ماں سے شادی کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17121، ترقيم محمد عوامة 16588)