☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 16535 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَرَى عَبْدَهُ يَتَسَرَّى فِي مَالِهِ فَلَا يَعِيبُ ذَلِكَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے غلام کو اس کے مال میں تصرف کرنے دیتے تھے اور اسے برا نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17065، ترقيم محمد عوامة 16535)
حدیث نمبر: 16536 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: كَتَبَ إلَيَّ نَافِعٌ" أَنَّ الْعَبْدَ يَتَسَرَّى فِي مَالِهِ وَلَا يَتَسَرَّى فِي مَالِ سَيِّدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے لیکن اپنے مالک کے مال میں نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17066، ترقيم محمد عوامة 16536)
حدیث نمبر: 16537 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَتَسَرَّى الْعَبْدُ بِإِذْنِ سَيِّدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ غلام اپنے مال میں اپنے آقا کی اجازت سے تصرف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17067، ترقيم محمد عوامة 16537)
حدیث نمبر: 16538 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَسَرَّى الْعَبْدُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17068، ترقيم محمد عوامة 16538)
حدیث نمبر: 16539 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17069، ترقيم محمد عوامة 16539)
حدیث نمبر: 16540 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17070، ترقيم محمد عوامة 16540)
حدیث نمبر: 16541 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا أَذِنَ الْمَوْلَى لِعَبْدِهِ فِي التَّسَرِّي فَلْيَتَّخِذْ مِنْهُنَّ مَا شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آقا نے غلام کو تصرف کی اجازت دے دی تو وہ کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17071، ترقيم محمد عوامة 16541)
حدیث نمبر: 16542 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَمْ يَكُنْ يَرَى بِتَسَرِّي الْعَبْدِ فِي مَالِ سَيِّدِهِ بَأْسًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مالک کے مال میں تصرف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17072، ترقيم محمد عوامة 16542)
حدیث نمبر: 16543 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17073، ترقيم محمد عوامة 16543)
حدیث نمبر: 16544 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ" كَانَ لَهُ غُلَامٌ تَاجِرٌ وَكَانَ يَأْذَنُ لَهُ يَتَسَرَّى السِّتَّ وَالسَّبْعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ایک غلام تھا جو تجارت کرتا تھا، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اسے اجازت دے رکھی تھی اور وہ مال میں تصرف کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17074، ترقيم محمد عوامة 16544)