حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: كَتَبَ إلَيَّ نَافِعٌ" أَنَّ الْعَبْدَ يَتَسَرَّى فِي مَالِهِ وَلَا يَتَسَرَّى فِي مَالِ سَيِّدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے لیکن اپنے مالک کے مال میں نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17066، ترقيم محمد عوامة 16536)