☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ باندی کی آزادی کو مہر بنانے والا قربانی کے جانور پر سواری کرنے والے کی طرح ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جو حضرات فرماتے ہیں کہ باندی کی آزادی کو مہر بنانے والا قربانی کے جانور پر سواری کرنے والے کی طرح ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 16406 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي الرَّجُلِ" يَعْتِقُ الْأَمَةَ وَيَجْعَلُ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا، قَالَ: هُوَ كَالرَّاكِبِ بَدَنَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ باندی کی آزادی کو مہر بنانے والا قربانی کے جانور پر سواری کرنے والے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16924، ترقيم محمد عوامة 16406)
حدیث نمبر: 16407 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْكَنُودِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " مثل الَّذِي يَعْتِقُ أَمَتَهُ وَيَتَزَوَّجُهَا مثل الرَّجُلِ يَرْكَبُ بَدَنَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باندی کی آزادی کو مہر بنانے والا قربانی کے جانور پر سواری کرنے والے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16925، ترقيم محمد عوامة 16407)
حدیث نمبر: 16408 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا جَعَلَ عِتْقَ أَمَتِهِ صَدَاقَهَا كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَجْعَلَ لَهَا شَيْئًا مَعَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ باندی کو آزاد کرکے اس کی آزادی کو نکاح کا مہر بنانے والے کو چاہئے کہ اس کے ساتھ کوئی اور چیز بھی مقرر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16926، ترقيم محمد عوامة 16408)
حدیث نمبر: 16409 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِأَمَتِهِ:" قَدْ أَعْتَقْتُكِ وَتَزَوَّجْتُكِ , قَالَ: هِيَ حُرَّةٌ إنْ شَاءَتْ تَزَوَّجْتُهُ وَإِنْ شَاءَتْ لَمْ تَتَزَوَّجْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے آزاد کیا اور تجھ سے شادی کی تو وہ آزاد ہوجائے گی۔ البتہ عورت اگر چاہے تو اس سے شادی کرلے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16927، ترقيم محمد عوامة 16409)